-
Notifications
You must be signed in to change notification settings - Fork 3
/
Simplified.txt
1237 lines (1237 loc) · 50.7 KB
/
Simplified.txt
1
2
3
4
5
6
7
8
9
10
11
12
13
14
15
16
17
18
19
20
21
22
23
24
25
26
27
28
29
30
31
32
33
34
35
36
37
38
39
40
41
42
43
44
45
46
47
48
49
50
51
52
53
54
55
56
57
58
59
60
61
62
63
64
65
66
67
68
69
70
71
72
73
74
75
76
77
78
79
80
81
82
83
84
85
86
87
88
89
90
91
92
93
94
95
96
97
98
99
100
101
102
103
104
105
106
107
108
109
110
111
112
113
114
115
116
117
118
119
120
121
122
123
124
125
126
127
128
129
130
131
132
133
134
135
136
137
138
139
140
141
142
143
144
145
146
147
148
149
150
151
152
153
154
155
156
157
158
159
160
161
162
163
164
165
166
167
168
169
170
171
172
173
174
175
176
177
178
179
180
181
182
183
184
185
186
187
188
189
190
191
192
193
194
195
196
197
198
199
200
201
202
203
204
205
206
207
208
209
210
211
212
213
214
215
216
217
218
219
220
221
222
223
224
225
226
227
228
229
230
231
232
233
234
235
236
237
238
239
240
241
242
243
244
245
246
247
248
249
250
251
252
253
254
255
256
257
258
259
260
261
262
263
264
265
266
267
268
269
270
271
272
273
274
275
276
277
278
279
280
281
282
283
284
285
286
287
288
289
290
291
292
293
294
295
296
297
298
299
300
301
302
303
304
305
306
307
308
309
310
311
312
313
314
315
316
317
318
319
320
321
322
323
324
325
326
327
328
329
330
331
332
333
334
335
336
337
338
339
340
341
342
343
344
345
346
347
348
349
350
351
352
353
354
355
356
357
358
359
360
361
362
363
364
365
366
367
368
369
370
371
372
373
374
375
376
377
378
379
380
381
382
383
384
385
386
387
388
389
390
391
392
393
394
395
396
397
398
399
400
401
402
403
404
405
406
407
408
409
410
411
412
413
414
415
416
417
418
419
420
421
422
423
424
425
426
427
428
429
430
431
432
433
434
435
436
437
438
439
440
441
442
443
444
445
446
447
448
449
450
451
452
453
454
455
456
457
458
459
460
461
462
463
464
465
466
467
468
469
470
471
472
473
474
475
476
477
478
479
480
481
482
483
484
485
486
487
488
489
490
491
492
493
494
495
496
497
498
499
500
501
502
503
504
505
506
507
508
509
510
511
512
513
514
515
516
517
518
519
520
521
522
523
524
525
526
527
528
529
530
531
532
533
534
535
536
537
538
539
540
541
542
543
544
545
546
547
548
549
550
551
552
553
554
555
556
557
558
559
560
561
562
563
564
565
566
567
568
569
570
571
572
573
574
575
576
577
578
579
580
581
582
583
584
585
586
587
588
589
590
591
592
593
594
595
596
597
598
599
600
601
602
603
604
605
606
607
608
609
610
611
612
613
614
615
616
617
618
619
620
621
622
623
624
625
626
627
628
629
630
631
632
633
634
635
636
637
638
639
640
641
642
643
644
645
646
647
648
649
650
651
652
653
654
655
656
657
658
659
660
661
662
663
664
665
666
667
668
669
670
671
672
673
674
675
676
677
678
679
680
681
682
683
684
685
686
687
688
689
690
691
692
693
694
695
696
697
698
699
700
701
702
703
704
705
706
707
708
709
710
711
712
713
714
715
716
717
718
719
720
721
722
723
724
725
726
727
728
729
730
731
732
733
734
735
736
737
738
739
740
741
742
743
744
745
746
747
748
749
750
751
752
753
754
755
756
757
758
759
760
761
762
763
764
765
766
767
768
769
770
771
772
773
774
775
776
777
778
779
780
781
782
783
784
785
786
787
788
789
790
791
792
793
794
795
796
797
798
799
800
801
802
803
804
805
806
807
808
809
810
811
812
813
814
815
816
817
818
819
820
821
822
823
824
825
826
827
828
829
830
831
832
833
834
835
836
837
838
839
840
841
842
843
844
845
846
847
848
849
850
851
852
853
854
855
856
857
858
859
860
861
862
863
864
865
866
867
868
869
870
871
872
873
874
875
876
877
878
879
880
881
882
883
884
885
886
887
888
889
890
891
892
893
894
895
896
897
898
899
900
901
902
903
904
905
906
907
908
909
910
911
912
913
914
915
916
917
918
919
920
921
922
923
924
925
926
927
928
929
930
931
932
933
934
935
936
937
938
939
940
941
942
943
944
945
946
947
948
949
950
951
952
953
954
955
956
957
958
959
960
961
962
963
964
965
966
967
968
969
970
971
972
973
974
975
976
977
978
979
980
981
982
983
984
985
986
987
988
989
990
991
992
993
994
995
996
997
998
999
1000
یہ مسلسل مختلف جگہوں پر آگ جلا کر رکھتے ہیں
--
بہت کوشش کے بعد آج بھی یہ قبیلے دنیا کے لئے ایک راز ہیں اور ان کی زندگی کے کئی پہلو بیرونی دنیا سے چھپے ہیں
بہت کوشش کے بعد آج بھی یہ قبیلے دنیا کے لئے ایک مسئلہ ہیں اور ان کی زندگی کے کئی پہلو بیرونی دنیا کےلیے راز ہیں
--
مجھے تو یہ وہم بھی نہ تھا کہ یہ مصیبت اس طرح آئے گی
مجھے تو یہ شک بھی نہ تھا کہ یہ مصیبت اس طرح آئے گی
--
چونکہ میں سچی تھی اور میرے دل میں کوئی کھوٹ نہ تھی اس لیے ہر سوال کا جواب صاف سیدھا اور سچا دیا
--
کچھ ہی دنوں میں انہیں بہتری محسوس ہوئی
--
کسی بھی خبر کو لے کر میں مشکل کا شکار نہیں ہوتی
کسی بھی خبر کو لے کر میں بوجھ کا شکار نہیں ہوتی
کسی بھی خبر کو لے کر میں ٹینشن کا شکار نہیں ہوتی
--
آپ آن سکرین بہت شرارتی سی لگتی ہیں
--
ابا مجھے اجازت دے کر بھیجتے ہوئے ڈر رہے تھے
--
خوشیاں ڈھونڈنے سے ملتی ہیں
--
اپنے دل کی ہر آرزو کو پورے ہونے کا ہنر سیکھئیے
اپنے دل کی ہر آرزو کو پورے ہونے کی مہارت سیکھئیے
--
اسکی تو حالت ہی بدل گئی
--
نئے زمانے میں مصروفیت بہت بڑھ گئی ہے
--
انسان جسمانی اور دماغی تھکن کا شکار ہے
--
دیکھو مایوسی گناہ ہے
--
الگ سے انداز میں آپ ایک حسین اور پرکشش تاثر دینے میں کامیاب رہتے ہیں
انوکھے انداز میں آپ ایک حسین اور پرکشش تاثر دینے میں کامیاب رہتے ہیں
--
اس دوران اپنا کوئی ادھورا کام مکمل کر لیں
--
پردوں کے لیے مناسب رنگ کا انتخاب بھی کرنا ہے
--
یہ بات لمبے عرصے تک اس کے لیے دکھ کا باعث رہی
--
انہوں نے اپنی زیادہ عمر کی پرواہ کیے بغیر میراتھون ریس میں مدد لی
--
میری خوشی کی حد نہیں تھی
--
تقریب میں ان کی انٹری رونق سے پر تھی
--
انہوں نے اپنے گھر پر آرائش کی
--
اخبار چھپنے سے پہلے پردیس میں جانچا جا رہا تھا
--
وسیع ہال پورا بھر چکا تھا
--
ہمیں ان کے ساتھ شامل ہونے کی عزت بھی حاصل ہوئی
--
وہ حسبِ عادت آہستہ رفتار کے ساتھ اس کی تکمیل میں مصروف تھے
--
وہ چند دوستوں سے خلوص اور محبت کا ایسا رشتہ بھی رکھتے تھے جس میں کوئی بناوٹ نہ تھی
--
یہ ادارے اپنا کام خاموشی سے کرتے رہے
--
دشمن اس بات سے بےخبر تھا
--
سرحدوں کے رکھوالے جاگ رہے تھے
--
ابھی تک آج بھی پہلی ترجیح وہی پرانے اصول ہیں
--
اگر دونوں اداروں کو ایک کی بجائے الگ کر دیا جائے تو کام زیادہ ذمہ داری سے پورے ہوں گے
--
ایک اندازے کے مطابق جنگل کی آگ کی وجہ سے ڈھائی لاکھ افراد کو اپنے مکانات چھوڑنے پڑے
--
ان لوگوں کی آمد کا سلسلہ مسلسل جاری ہے
ان لوگوں کی آمد کا سلسلہ لگاتار جاری ہے
--
ان مشکل حالات میں گزارہ آسان نہیں
--
انہوں نے اپنی صلاحیتوں کا اعتراف کروایا
--
وہ اس بات پر راضی نہیں ہو گا
--
ایسا طریقہ اپنایا جائے جو اس قدرتی انداز کو ہی زیادہ خوبصورت بنا دے
--
ایسے کام کا کیا فائدہ جو خوشی نہ دے
--
اس کام پر پوری توجہ دیجیے
--
یہ ریاست دنیا کی مضبوط ترین جمہوریت ہے
--
یقیناً وہ کشادہ دلی کا اظہار کرے گا
--
شمس نے شرمندگی سے پہلو بدلا
--
وہ شاعری کے رازوں سے واقفیت رکھتی ہیں
--
بعد میں ان کے افسانوں کا انتخاب کیا گیا
--
پروگرام میں علمی و ادبی شخصیات کی کافی تعداد نے شرکت کی
پروگرام میں علمی و ادبی شخصیات کی زیادہ تعداد نے شرکت کی
--
اسکی وجہ سے کسی کو کوئی تکلیف نہیں ملتی
--
وہ غصے میں آنے کے باوجود معاف کر دیتے ہیں
--
میرے وزن میں کافی اضافہ ہو گیا ہے
میرے وزن میں ٹھیک ٹھاک اضافہ ہو گیا ہے
--
ایسے میں کئی لوگ مدد کو آئے
--
بہت سی پریشانیوں کو پیچھے چھوڑ آئے
--
زندگی ہر قدم پر امتحان میں ڈالتی ہے
--
وہ تو ہوا کے سامنے رکھی شمع کی طرح کانپتی تھی
--
اس رات راولپنڈی میں لگاتار بارش ہو رہی تھی
اس رات راولپنڈی میں مسلسل بارش ہو رہی تھی
--
دراصل پورا شہر ایک شدید طوفان کی لپیٹ میں تھا
اصل میں پورا شہر ایک شدید طوفان کی لپیٹ میں تھا
--
ندی نالوں میں سیلاب آ گیا
--
اونچی لہریں حفاظتی دیوار سے ٹکرا گئیں
--
درخت ٹوٹ گئے تھے
--
اس وجہ سے ٹریفک میں بندش تھی
اس وجہ سے ٹریفک میں دشواری تھی
--
ٹرین سروس رک گئی تھی
ٹرین سروس ملتوی تھی
--
گھروں سے نکلنا ہرگز ممکن نہ تھا
--
لیکن ایک شخص ایسا بھی تھا جس کے لئے یہ خراب حالات کوئی اہمیت نہیں رکھتے تھے
--
اس کے خیال میں روز کی طرح آج بھی وقت پر کام کو شروع کر دینا ضروری تھا
--
طوفان رکنے کا نام نہیں لے رہا تھا
--
چوکیدار جواب لے کر آیا
--
ان کے نغمے بے حد مشہور ہوئے
--
وہ صرف اپنے فائدے کے خواہشمند تھے
--
وہ ہر کردار میں بھاتی تھی
--
وہ کبھی اس غلطی کو معاف نہ کر سکے گا
--
زیادہ تر فلمی نقاد اس بات پر رضامند ہیں کہ فلمی اسکرین پر اس سے زیادہ خوبصورت چہرہ آج تک دیکھنے میں نہیں آیا
--
اس میں یہ تمام خوبیاں موجود تھیں
--
وہ خوبصورت کڑھائی کرتی
وہ پرکشش کڑھائی کرتی
--
اسے گروپ میں جگہ قائم رکھنے کے لیے محنت کرنا پڑی
--
کارکردگی بے حد افسوسناک تھی
--
خواتین میں لینز استعمال کرنے کا رواج بڑھ رہا ہے
--
یہ انوکھا انداز ہے
--
یہ بہت مشہور ہے
یہ بہت پسندیدہ ہے
--
سردی کا موسم اپنے ساتھ کئی تحفے بھی لایا
--
اس کا انتظار وہ عرصے سے کر رہے تھے
اس کا انتظار وہ مدت سے کر رہے تھے
--
سکارف سردیوں میں بہترین دوست ثابت ہوتا ہے
--
ان میں سے کتنے لوگ ہیں جو وقت آنے پر بہت حوصلے اور بہادری کا مظاہرہ کرتے ہیں
--
ہمارے ہاں زیور مشرقی روایت اور ثقافت کا حصہ ہے
--
ان کے بغیر ہمارے تہوار ہی نہیں سجتے
--
خصوصاً نوجوان نسل میں انہیں بہت شہرت حاصل ہے
--
شعروادب کے ساتھ دلچسپی کا آغاز اسکول کے زمانے سے ہی ہو گیا
--
ادبی تنقید پر ان کے کئی مقالے شائع ہو چکے ہیں
--
انہیں اردو شاعری میں ایسا درجہ حاصل ہے جسکی آرزو بہت سے شاعر کرتے ہیں
انہیں اردو شاعری میں ایسا درجہ حاصل ہے جسکی خواہش بہت سے شاعر کرتے ہیں
--
انہوں نے اپنی تخلیقی صلاحیتوں کا لوہا منوایا
--
ان کی شاعری میں مایوسی نہیں ہے
ان کی شاعری میں منفیت نہیں ہے
--
وہ اپنی ذمہ داریاں پوری محنت سے ادا کرتے ہیں
وہ اپنی ذمہ داریاں پوری لگن سے ادا کرتے ہیں
--
انہیں خیال کا نیاپن اور مختلف موضوعات پسند ہیں
--
معاشرے کے الجھے مسائل کا بیان بھی اپناتے ہیں
--
یہ ان کے اشعار کا مرکز ہیں
--
انہیں کئی چیلینجز کا سامنا ہے
انہیں کئی چیلینجز کاسامنا ہے
--
معاشرہ بے حس نہ ہو جائے
معاشرہ بے خبر نہ ہو جائے
--
میرے شوہر کہتے ہیں میں چپ رہوں ورنہ گھر والوں سے رشتے خراب ہو جائیں گے
--
اس نے سر پر گندی ٹوپی رکھ لی
اس نے سر پر میلی ٹوپی رکھ لی
--
وہ شدید گرمی میں پھول بیچ رہا تھا
--
اس کا مزاج قدرت کے تقاضوں کو سمجھنے سے عاری ہے
اس کا مزاج قدرت کے تقاضوں کو سمجھنے سے انکاری ہے
--
محکمہ نے ایک شخص کو فون پر خبر دی
--
ڈر انسان کے ہاتھ پاؤں باندھ دیتا ہے
--
وہ کم حوصلہ کچھ بھی نہ کر پایا
--
بیوی نے شوہر سے شکایت کرتے ہوئے کہا
بیوی نے شوہر سے گلہ کرتے ہوئے کہا
--
آج تو ٹھنڈی ہوائیں چل رہی ہیں
--
نیو ائیر کا پروگرام ملتوی کر دیا گیا
نیو ائیر کا پروگرام معطل کر دیا گیا
نیو ائیر کا پروگرام روک دیا گیا
--
اب اسکی الجھن دور ہو چکی تھی
اب اسکی اکتاہٹ دور ہو چکی تھی
--
اس نے خوشی کے جزبے سے سوچا
--
کانگریس نے مسلمانوں کے مطالبات بالکل مسترد کر دیئے
--
قائد اعظم نے اپنے چودہ نکات میں مسلمانوں کے مناسب مطالبات کو واضح کر کے پیش کیا
قائد اعظم نے اپنے چودہ نکات میں مسلمانوں کے ضروری مطالبات کو واضح کر کے پیش کیا
قائد اعظم نے اپنے چودہ نکات میں مسلمانوں کے اہم مطالبات کو واضح کر کے پیش کیا
--
انہوں نے نیا مطالبہ کر دیا
--
ہم اپنی سلامتی کی جنگ لڑ رہے ہیں
--
ان کے ساتھی ان کی عزت کرتے تھے
--
اس کے چہرے کی ساخت سے ہی ظاہر تھا
--
ایسا نظام ہو جس میں ہر طرح کا انصاف ہو
--
اس کی ازلی خواہش پوری ہو گئی
اس کی قدیم خواہش پوری ہو گئی
--
پاکستان کی بہتری اس کا جذبہ تھا
پاکستان کی بہتری اس کا عشق تھا
--
اس نے اپنی بلامعاوضہ خدمات پیش کیں
اس نے اپنی باضابطہ خدمات پیش کیں
--
اس نے دشمن کے ٹھکانوں کا کھوج لگا لیا
--
ایسا مت کرو ورنہ پتہ نہیں کیا عذاب نازل ہو گا
--
وہ یہیں کا باسی ہے
وہ یہیں کا رہائشی ہے
--
وہ اکثر ایسے کاموں کو اچھے سے کر لیتا ہے
--
سرد موسم سے لوگ لطف اٹھاتے تھے
ٹھنڈ موسم سے لوگ لطف اٹھاتے تھے
--
اونچائی سے دور دور تک روشن شہر کا نظارہ ہو سکے گا
اونچائی سے دور دور تک چمکتے شہر کا نظارہ ہو سکے گا
--
دوائیں مریضوں کو مہیا کر دی گئیں
--
میری بات دھیان سے سن لو
--
وہ سب کی توجہ کا مرکز ہے
--
وہاں مشاہیر دفن ہیں
--
اس طرح کے حالات میں عقلمندی کی ضرورت ہوتی ہے
--
اسے کئی بار یہ بات سمجھائی تھی
--
بیماری کی وجہ معلوم نہ ہو سکی
--
اس کی معلومات کو درج کر لینا
--
سیالکوٹ میں تقرری کے پیغامات آ چکے تھے
--
پتنگ بازی کے لیے مخصوص جگہوں کا چناؤ کیا جائے
--
اس کی بات پر کمرے میں خاموشی چھا گئی
اس کی بات پر کمرے میں خامشی چھا گئی
--
ان میں اتنی مہارت نہیں ہے
ان میں اتنی اہلیت نہیں ہے
--
اس سال میلے کا اہتمام نہیں ہو گا
اس سال میلہ منعقد نہیں ہو گا
--
اس کھیل میں میں اسے شکست دے دوں گا
--
وہ کھانے بہت مزیدار بناتا ہے
--
اس کے محنت ضرور کارآمد ثابت ہو گی
اس کے محنت ضرور فائدہ مند ثابت ہو گی
اس کے محنت ضرور مفید ثابت ہو گی
--
یہ جسم میں نئے خلیات کی تعمیر میں مددگار ثابت ہوتا ہے
--
عمارات کو تباہ کیا جا رہا ہے
--
اس مکان کے رہائشیوں کو ۴۵ دن کا نوٹس دے دیا گیا
--
وہ پہلے ہی عمران خان کے معترف تھے
وہ پہلے ہی عمران خان کے پسند کرنے والے تھے
وہ پہلے ہی عمران خان کے فین تھے
--
یہ اہم فرض پورا کرنا ہی ہو گا
یہ اہم ذمہ داری پوری کرنی ہی ہو گی
--
عمارتوں پر نافذ پابندی ختم کر دی گئی
عمارتوں پر لاگو پابندی ختم کر دی گئی
--
چکھوں نے کھیل کا مزہ دوبالا کر دیا
--
تمہیں ان مسائل کا سامنا کرنا ہو گا
--
کراچی میں ایک بار پھر دو گروپوں میں ٹکراؤ ہو گیا
--
ان کے درمیان کشیدگی برقرار تھی
ان کے درمیان تناؤ برقرار تھا
ان کے بیچ کشیدگی برقرار تھی
ان کے بیچ تناؤ برقرار تھا
--
وہاں اب بھی صورتحال خراب ہے
--
ملک و قوم کو مضبوط کرنے کے لیے یہ ضروری ہے
--
وہ اس اتحاد کے فائدے کو نہیں سمجھ سکیں گے
وہ اس اتحاد کی اہمیت کو نہیں سمجھ سکیں گے
--
تاریخ کے نشانات ہمیشہ اپنی کہانی سناتے رہتے ہیں
تاریخ کے اثرات ہمیشہ اپنی داستان سناتے رہتے ہیں
--
انہوں نے اس گھر کو بنوایا تھا
--
سب ہی برتن بہت شاندار تھے
سب ہی برتن بہت خوبصورت تھے
سب ہی برتن بہت بہترین تھے
--
اسے آخرکار ہار ہوئی
اسے آخرکار ناکامی ہوئی
--
قوم کو اکٹھا کرنے میں ان کا بڑا کردار تھا
--
انہوں نے بہت سلیقے سے اپنا کیس پیش کیا
--
اس سے منصوبے کو مکمل کرنے میں بھی مدد ملے گی
--
کسانوں کو مجبور کیا گیا کہ وہ کم قیمت پر گنا بیچ دیں
--
انہیں بہت شرمندگی ہوئی
--
ایک دن تمہیں کامیابی ضرور حاصل ہو گی
--
یہ ٹھیک ہے کہ ان کو پارٹی نے اعتماد کا ووٹ دیا ہے لیکن وہ ایک طرح سے ناکارہ ہو گئی ہیں کہ انہیں بھرپور برتری حاصل نہیں رہی
یہ ٹھیک ہے کہ ان کو پارٹی نے اعتماد کا ووٹ دیا ہے لیکن وہ ایک طرح سے بےکار ہو گئی ہیں کہ انہیں بھرپور برتری حاصل نہیں رہی
--
فرقہ وارانہ سیاست اسکی ناکامی کی وجہ قرار دی گئی ہے
--
یہ بہت بڑا انعام ہے
--
یہ حالات کافی بہتر ہیں
یہ حالات بہت بہتر ہیں
--
اس وقت صورتحال پاکستان کے حق میں ہے
اس وقت صورتحال پاکستان کی حمایت میں ہے
--
لوگوں کی بڑی تعداد وہاں جمع ہو چکی تھی
--
حکومت نے یہ بھی اشارہ دیا ہے کہ یہ ٹیکس صحت کے شعبے پر خرچ ہو گا
حکومت نے یہ بھی رضامندی دی ہے کہ یہ ٹیکس صحت کے شعبے پر خرچ ہو گا
--
اغوا کے واقعات چند ناخوشگوار سچائیوں کو ظاہر کرتے ہیں
اغوا کے واقعات چند ناخوشگوار سچائیوں کو عیاں کرتے ہیں
--
یہ صدر کے لیے پریشان کر دینے والا نتیجہ تھا
یہ صدر کے لیے اداس کر دینے والا نتیجہ تھا
--
حکمرانوں کی جوابدہی کا وقت آ چکا ہے
--
امی نے دیر سے باہر جانے سے منع کر دیا
--
دادی نے بہت سی پرانی اور نادر چیزیں دکھائیں
دادی نے بہت سی پرانی اور انوکھی چیزیں دکھائیں
--
وہ بھی اس کامیابی کے شدید خواہشمند تھے
--
وزیرِاعظم نے اس بارے میں تفصیل طلب کر لی
--
وہ اپنی پڑھائی میں مصروف رہتی تھی
--
وہ اس بارے میں ان کی حمایت حاصل کرنے میں کامیاب رہی
--
بزرگوں کو خوش کرنا ایک مشکل کام ہے
--
وہ بہت مضطرب لگ رہا تھا
وہ بہت پریشان لگ رہا تھا
--
اس کا ضمیر اسے شرمندہ کر رہا تھا
--
کیا تم وہ گزرا وقت واپس کر سکتے ہو
--
وہ سرپٹ بھاگتا جا رہا تھا
--
وہاں سے بے تحاشہ شور سنائی دے رہا تھا
--
نگاہ اٹھی تو پیڑ کی بلند شاخ پر رک گئی
--
یہ بہترین کامیابی ہے
--
وہ بہت پریشان نظر آ رہا تھا
--
یہ موقع ایسی بات کے لیے مناسب نہیں ہے
--
دوسروں کے عیبوں کا پیچھا مت کرو
دوسروں کے عیبوں کی تلاش مت کرو
--
ہمیشہ حق بات کہو اگرچہ کڑوی ہو
--
جو کام نامکمل ہے اسے پورا کریں
--
وقت انسان کو زیادہ مہلت نہیں دیتا
وقت انسان کو زیادہ آسانی نہیں دیتا
وقت انسان کو زیادہ سہولت نہیں دیتا
--
تمہیں چاہیے کہ اب تم سنور جاؤ
تمہیں چاہیے کہ اب تم سنبھل جاؤ
--
امی کی ڈانٹ سے میں شرمندہ ہو گئی
--
وہ سیاست کے سازشی کرداروں میں سے ایک ہیں
--
نماز باجماعت ادا کرتے وقت صف بندی بہت دھیان سے کرنی چاہیے
نماز باجماعت ادا کرتے وقت صف بندی بہت توجہ سے کرنی چاہیے
--
جو ایک نیکی کرے گا اسے دس گنا ثواب ملے گا
جو ایک نیکی کرے گا اسے دس گنا صلہ ملے گا
--
اسے چاہیے کہ اپنی زندگی کو مفید بنائے
اسے چاہیے کہ اپنی زندگی کو مثبت بنائے
--
دعا ہے کہ نیا سال آپ کے لیے وہ تمام خوشیاں لے کر آئے جن کی آپ خواہش کرتے ہیں
--
اس رنگ میں قدرتی حسن ہے
اس رنگ میں قدرتی خوبصورتی ہے
اس رنگ میں قدرتی دلکشی ہے
--
موبائل کا استعمال کم کرنا ممکن ہے
--
آج کل غریب کے لیے سہولیات تک پہنچنا آسان نہیں
--
تمہیں صورتحال کا تفصیلی جائزہ لینا چاہیے
--
یہ ایک آزمودہ نسخہ ہے
--
بری عادات کو رد کر دینا چاہیے
بری عادات کو چھوڑ دینا چاہیے
--
انہیں وزیرِ اعظم منتخب کیا جائے گا
--
سردی میں چائے بہت مزہ دیتی ہے
--
پیالی میں گرماگرم دھواں اڑاتی چائے تو جیسے سردی کی ٹھنڈی شام کے لیے بنائی گئی تھی
--
چائے کی منفرد تراکیب آزمانے سے بالکل نہ رکیں
چائے کی منفرد تراکیب آزمانے سے بالکل نہ شرمائیں
چائے کی منفرد تراکیب آزمانے سے بالکل نہ چوکیں
چائے کی منفرد تراکیب آزمانے سے بالکل نہ کترائیں
--
تیاری کے لیے دس منٹ چاہیئیں
--
کشمیری چائے کتھئی اور گلابی رنگ کا حسین ملاپ ہے
--
کھلے دل کے مالک بنیئے
--
لڑائی اور ناراضگی چھوڑ دیجیئے
--
الحمرا میں کتابوں کی نمائش کا انتظام کیا گیا
--
لوگ بڑی تعداد میں شریک ہوئے
--
اس نمائش کو بہت پسندیدگی حاصل ہوئی
اس نمائش کو بہت مشہوری حاصل ہوئی
--
ہزاروں افراد کی توجہ اپنی طرف منتقل کرائی
ہزاروں افراد کی توجہ اپنی طرف مائل کرائی
ہزاروں افراد کی توجہ اپنی طرف راغب کرائی
--
وہ اس کو تعریف کی نظروں سے دیکھ رہا تھا
--
خطے کے ناموافق حالات کے باوجود ان نایاب اشیاء کو محفوظ رکھا
خطے کے ناموافق حالات کے باوجود ان انوکھی اشیاء کو محفوظ رکھا
--
ہم ان کے بے حد مشکور ہیں
ہم ان کے بے حد شکرگزار ہیں
--
انہیں اپنا سلوک بہتر بنانے کی ضرورت ہے
--
آپ اس ادارے سے وابستہ ہیں اور یہ ہماری خوش نصیبی ہے
آپ اس ادارے سے متعلق ہیں اور یہ ہماری خوش نصیبی ہے
--
وہ اپنی اچھی صحت کے باعث بہت شاداب نظر آ رہا تھا
وہ اپنی اچھی صحت کے باعث بہت تندرست نظر آ رہا تھا
--
استنبول کا پل برف سے چھپا ہوا انتہائی خوبصورت منظر پیش کرتا ہے
--
اس کے والدین کی محنت نے اسے اس منصب تک پہنچایا
اس کے والدین کی محنت نے اسے اس درجے تک پہنچایا
--
انہوں نے اس دن کے لیے کئی ماہ مسلسل محنت کی ہے
--
چین نے غریبی ختم کرنے کے لیے بہت محنت کی
--
یہ مشن اب آخری درجے میں ہے
یہ مشن اب آخری مرحلے میں ہے
--
اس کو اس وقت چھوٹے بڑے کئی مسائل درپیش ہیں
--
اس سلسلے میں سامنے آنے والے مسائل کا حل ڈھونڈا جا رہا ہے
--
انہوں نے آپس میں رائے کا اظہار کیا
--
انہوں نے یہی بات پچھلے سال بھی کہی تھی
--
ملک بھر سے لاتعداد لوگ آئے ہوئے تھے
--
انہوں نے تجویزکردہ اصلاحات پر عملدرآمد کا حکم دیا
--
انہوں نے بچوں کے حفاظت کی ذمہ داری قبول کر لی ہے
انہوں نے بچوں کے دیکھ بھال کی ذمہ داری قبول کر لی ہے
--
یہ کام وہ بلاقیمت انجام دیں گے
یہ کام وہ مفت انجام دیں گے
--
نئے پل کو بنانے کا کام ایک ماہ میں مکمل ہونے کی امید ہے
--
حالات کچھ سال میں خطرناک نہ ہو جائیں
حالات کچھ سال میں کشیدہ نہ ہو جائیں
--
اٹلی کے ٹاور آف پیسا کی انفرادیت اس کا ایک طرف کو ترچھا ہونا ہے
اٹلی کے ٹاور آف پیسا کی انفرادیت اس کا ایک طرف کو جھکا ہونا ہے
--
آٹھ منزلہ ٹاور کی مضبوطی اب پہلے کے مقابلے میں بہتر ہے
آٹھ منزلہ ٹاور کی استحکام اب پہلے کے مقابلے میں بہتر ہے
--
یہ صرف وقت ضائع کرنے والی بات ہے
--
میلے کی رونقیں اور بڑھ گئیں
--
سچی محنت سے ہی کامیابی حاصل ہوتی ہے
--
اسے امید پسند ہے
--
مینیجر کی طرف سے پریشانی اور فکر کا اظہار کیا گیا
--
اب تک ہماری ٹیم کو تسلی بخش کامیابیاں حاصل نہیں ہو سکیں
اب تک ہماری ٹیم کو موٴثر کامیابیاں حاصل نہیں ہو سکیں
--
ریٹنگ کو بھی مدنظر رکھنا ہو گا
ریٹنگ کا بھی خیال رکھنا ہو گا
--
مقابلے میں وہ بھی شامل ہوئے
--
نیا سال اس کے لیے کامیابی کی خوشخبری لایا ہے
--
فلم انڈسٹری کے حالات پچھلے سال سے بہتر ہیں
--
وہ نئے بورڈ کی سربراہ بننے کی خواہشمند ہیں
--
نیا کام شروع ہو چکا ہے
--
اس شہر کا نام ایک بزرگ کے نام سے موسوم ہے
--
ان کے ساتھ لوگوں کی ہمدردیاں بھی وابستہ ہیں
--
ان کی مصروفیت کی وجہ ان کے دفتری اوقات ہیں
--
اس فلم کو بیرون ملک بھی کافی پسندیدگی حاصل ہوئی ہے
اس فلم کو بیرون ملک بھی کافی تعریف حاصل ہوئی ہے
اس فلم کو بیرون ملک بھی کافی مقبولیت حاصل ہوئی ہے
--
لوگ کافی تعداد میں جمع ہو گئے
لوگ بڑی تعداد میں جمع ہو گئے
لوگ بہت تعداد میں جمع ہو گئے
--
اس سازش کے دوسرے رخ افشاء ہو گئے ہیں
اس سازش کے دوسرے رخ سامنے آ گئے ہیں
--
وہ یہ راز فاش کر دے گا
--
وہ یہ بات سن کر سخت ناراض ہوئے
--
کبھی اجنبی لوگوں سے بات نہیں کرتے
--
وہ اس بارے میں بےخبر نظر آتی ہیں
--
اس معاملے کو خطرناک بنا دیا گیا ہے
--
انہوں نے بڑی عقلمندی اور تہذیب سے یہ معاملہ اٹھایا ہے
انہوں نے بڑی ذہانت اور اخلاقیات سے یہ معاملہ اٹھایا ہے
--
اس کی خبر دینا بہت بہادری کا کام ہے
اس کی معلومات دینا بہت بہادری کا کام ہے
--
ان کا رویہ بہت نقصاندہ ہے
ان کا رویہ بہت ظالمانہ ہے
--
امید ہو چلی ہے کہ جب رشوت کے بادل ہٹیں گے تو نیا سورج ظاہر ہو گا
--
یہ کام میرے فائدے میں نہیں ہے
--
وہاں کے لوگ خیراتی اداروں کو زیادہ عطیات دیتے ہیں
وہاں کے لوگ خیراتی اداروں کو کافی عطیات دیتے ہیں
--
یہ ایک خوبصورت تحفہ ہے
یہ ایک خوبصورت ادائیگی ہے
--
ان کے بیان نے اس مسئلے کو واضح کیا
ان کے بیان نے اس مسئلے کو نمایاں کیا
ان کے بیان نے اس مسئلے سے آگاہ کیا
--
وہ سماجی تنظیم کی مدد سے کام کرتے ہیں
--
اس گھر کی حالت خراب ہے
--
یہ تصویر اداسی ظاہر کرتی ہے
--
کل شدید گرمی کی وجہ سے کئی لوگ بے ہوش ہو گئے
--
کتنے نادان تھے وہ لوگ
--
انہوں نے تمام انتظامات پر سرسری نظر ڈالی
--
اس نے جھجکتے ہوئے بات کی
اس نے گھبراتے ہوئے بات کی
--
سیلاب کیا آیا وہ بستیاں ویران ہو گئیں
--
پچھتاوہ انسان کو بےچین کر دیتا ہے
--
لگتا ہے وہ اندر جا کر چھپ گیا ہے
لگتا ہے وہ اندر جا کر گم ہو گیا ہے
--
جینا مشکل تو ہے لیکن اس مشکل سے سکون ملتا ہے
جینا مشکل تو ہے لیکن اس مشکل سے آرام ملتا ہے
--
دونوں عہدوں پر کام کر رہے ہیں
--
اس تمام سامان کو مفید چیزوں میں ڈھال دیا جاتا ہے
--
آپ قیاس سے کام لے رہے ہیں
--
میں آپ کی اس بات سے متفق ہو گیا ہوں
--
آپ کے فہم کو سبھی لوگ مانتے ہیں
--
یہ مسئلہ احتیاط سے حل کرنے کی ضرورت ہے
یہ مسئلہ سنجیدہ انداز سے حل کرنے کی ضرورت ہے
--
وہ کامیابی کے لیے پرامید ہیں
--
انہوں نے آپس میں مصافحہ کیا
--
قوس افراد کے لیے سیر صرف دلچسپی نہیں ضرورت ہے
--
انہیں اور زیادہ مواقع فراہم کیے گئے
--
انہوں نے اس سلسلے میں بہت کام کیا
انہوں نے اس حوالے سے بہت کام کیا
انہوں نے اس بارے میں بہت کام کیا
--
دبئی میں دنیا کے بلند ترین ٹاور کی تعمیر ۲۰۲۰ میں مکمل ہو گی
--
اس عمارت کو بنانے پر ۲ ارب ڈالرز کا خرچہ آئے گا
--
اس کی قیمت کتنی ہے
--
نوجوانوں کی زندگی میں تبدیلی آ چکی تھی
--
ایک مقابلے کا پروگرام منعقد کیا گیا
ایک مقابلے کے پروگرام کا اہتمام کیا گیا
--
اس کی درخواست کو مسترد کر دیا گیا
--
یہ تصویر بے حد خوبصورت ہے
یہ تصویر بے حد عمدہ ہے
--
اس کو چار مختلف اقسام میں بانٹا جا سکتا ہے
--
مجھے اس پر یقین ہے
--
لڑکے کے والدین نے جہیز میں قیمتی چیزوں کی مانگ شروع کر دی
لڑکے کے والدین نے جہیز میں قیمتی چیزوں کی طلب شروع کر دی
--
ان کے ارادے صاف نظر آ رہے تھے
ان کے مقاصد صاف نظر آ رہے تھے
--
اپنے اداریئے میں انہوں نے لکھا تھا
--
انہوں نے اپنی ہوشمندی سے مسئلہ کا حل نکال لیا
انہوں نے اپنی عقلمندی سے مسئلہ کا حل نکال لیا
انہوں نے اپنی فراست سے مسئلہ کا حل نکال لیا
--
یہ مسئلہ قانون کے مطابق حل کیا جائے گا
--
انتخابات کرانے کا فرض دیانتدار لوگوں کو دیا گیا ہے
انتخابات کرانے کا ذمہ دیانتدار لوگوں کو دیا گیا ہے
--
اس سے تسلی بخش نتائج حاصل ہوں گے
اس سے موثر نتائج حاصل ہوں گے
--
ملک کے نقصان کو کم کرنے کے لیے یہ قدم اٹھایا گیا
ملک کے نقصانات کو کم کرنے کے لیے یہ قدم اٹھایا گیا
--
کوئی بھی ایسی سخت شرطیں قبول کرنے کو تیار نہیں
--
انہیں اس اہم کام کے لیے راضی کرنا ہو گا
انہیں اس اہم کام کے لیے تیار کرنا ہو گا
--
انہیں پوری آزادی اور قانونی حفاظت دی جائے گی
--
وہ فوجی تربیت حاصل کر رہے ہیں
--
انہیں ڈر ہے کہ نیب کی شرطیں انہیں جکڑ نہ لیں
--
معاشرے کی خرابیاں مٹانا بہت مشکل کام ہے
معاشرے کی خرابیاں مٹانا بہت کڑا کام ہے
--
مجھے اس قید سے نجات چاہیئے
--
یہ بات صرف خاص لوگوں پر پوری اترتی ہے
--
یہ بات کسی سے چھپی ہوئی نہیں
یہ بات کسی سے پوشیدہ نہیں
--
وہ آپ کا بہترین رازداں اور ساتھی بھی ہے
--
آپ کمزور لوگوں کا بہت خیال رکھتے
آپ لاچار لوگوں کا بہت خیال رکھتے
--
اساتذہ بچوں کو بہت پیار سے رکھتے
--
یہ صرف ایک عارضی حل ہے
--
وہ بہت مہذب انداز میں بات کرتے
--
ہاں تو اس میں حرج کیا ہے
ہاں تو اس میں مسئلہ کیا ہے
--
تمہیں اس کی تذلیل کرنے کا کوئی حق نہیں
تمہیں اس کی توہین کرنے کا کوئی حق نہیں
--
تمہیں خرچوں میں احتیاط کرنی چاہیئے
تمہیں خرچے میں احتیاط کرنی چاہیئے
تمہیں خرچ میں احتیاط کرنی چاہیئے
--
وہ بہت مزیدار کھانا بناتی تھی
--
وہ کامیابی کی بلندی پر تھا
--
ان اہم معاملات پر بات چیت کرنے کی ضرورت ہے
--
دورِآمریت میں اخبارات کی آزادی چھین لی گئی
--
یہ صحیح نہیں ہے کہ لوگوں کے حقوق کو روند دیا جائے
یہ صحیح نہیں ہے کہ لوگوں کے حقوق کو مجروح کیا جائے
--
اس نے سب سامان پر قبضہ کر لیا
وہ ان کے سب سامان پر مسلط ہو گیا
--
ہم متحد ہو کر ہی ظالموں کی بھرپور کوشش ناکام بنا سکتے ہیں
--
اس کا رنگ اڑ گیا
اس کا رنگ زرد ہو گیا
اس کا رنگ پھیکا پڑ گیا
اس کا رنگ پیلا ہو گیا
--
زیادہ آبادی دیہی علاقوں میں رہتی ہے
زیادہ آبادی دیہی علاقوں میں رہائش پذیر ہے
--
ریاستی حکومت نے وفاق سے الگ ہونے کا اعلان کر دیا
--
مزید حیرت انگیز راز سامنے آ سکتے ہیں
--
میں وعدہ کرتا ہوں کہ ایمانداری سے کام لوں گا
میں قسم کھاتا ہوں کہ ایمانداری سے کام لوں گا
--
مغلوں کے دور میں انصاف کا راج تھا
--
سرد اور اندھیری رات آدھی گزر چکی تھی
سرد اور کالی رات آدھی گزر چکی تھی
--
لگتا ہے وہ بات کرنے پر راضی نہیں ہو گا
لگتا ہے وہ بات کرنے پر تیار نہیں ہو گا
--
انتظار اور زیادہ تکلیف دہ ہو جائے گا
--
پردیسی نے ایک آدھ سوال کے سوا کسی سوال کا واضح جواب نہ دیا
پردیسی نے ایک آدھ سوال کے سوا کسی سوال کا تفصیلی جواب نہ دیا
پردیسی نے ایک آدھ سوال کے سوا کسی سوال کا لمبا جواب نہ دیا
پردیسی نے ایک آدھ سوال کے سوا کسی سوال کا مکمل جواب نہ دیا
--
چچا کا یہ قدم سب کے لیے راز بنا ہوا تھا
چچا کا یہ قدم سب کے لیے بھید بنا ہوا تھا
چچا کا یہ عمل سب کے لیے راز بنا ہوا تھا
چچا کا یہ عمل سب کے لیے بھید بنا ہوا تھا
چچا کا یہ کام سب کے لیے راز بنا ہوا تھا
چچا کا یہ کام سب کے لیے بھید بنا ہوا تھا
--
اس خاموشی میں خوف کا عنصر شامل تھا
اس خاموشی میں ڈر کا عنصر شامل تھا
اس سناٹے میں خوف کا عنصر شامل تھا
اس سناٹے میں ڈر کا عنصر شامل تھا
--
ڈر کا احساس ماجد کے جسم میں پھیل کر گیا
--
اس موقع پر واضح ہوا کہ ایئرلائن کے مالکان نے طویل عرصے سے تجویزکردہ ٹیکسوں کی رقم نہیں دی
اس موقع پر ظاہر ہوا کہ ایئرلائن کے مالکان نے طویل عرصے سے تجویزکردہ ٹیکسوں کی رقم نہیں دی
اس موقع پر سامنے آیا کہ ایئرلائن کے مالکان نے طویل عرصے سے تجویزکردہ ٹیکسوں کی رقم نہیں دی
--
مجھے علم تھا کہ انہیں یہ محلہ پسند آئے گا
مجھے یہ پتہ تھا کہ انہیں یہ محلہ پسند آئے گا
--
اسے دنیا میں رہنے کا طریقہ نہیں آتا
اسے دنیا میں رہنے کا انداز نہیں آتا
--
اس میں کوئی جھوٹ نہ تھا
اس میں کوئی اضافہ نہ تھا
--
مختلف کاموں میں مصروف رہ کر بھرپور طریقے سے جینا ہی انسان کی زندگی ہے
--
وہ اچھے انسان کے بھیس میں سامنے آیا
وہ اچھے انسان کی شکل میں سامنے آیا
--
وہاں تو مسائل کی بہتات ہے
--
وہ بڑوں کی عزت کرتا ہے
--
وہ اپنے خواب کی تعبیر کا متلاشی ہے
وہ اپنے خواب کی تعبیر کی متلاشی ہے
وہ اپنے خواب کی تعبیر کے لیے کوشاں ہے
--
ملازم بولا نہیں بلکہ ہلکے سے سر کو حرکت دی
ملازم بولا نہیں بلکہ آہستہ سے سر کو حرکت دی
--
میز پر برتن بڑے سلیقے سے رکھے تھے
--
اس کے لہجے کی مٹھاس نے بہت متاثر کیا
--
ان دوستوں کو محبت بھری گفتگو جوڑے رکھتی ہے
ان دوستوں کو پیار بھری گفتگو جوڑے رکھتی ہے
--
ایمانداری ان کی خوبی ہے
--
یہ آرام کم لوگوں کو حاصل ہے
یہ آرام کم لوگوں کو ملتا ہے
یہ آرام کم لوگوں کو دستیاب ہے
--
بہتر کہ اس بیکار کام سے دور رہیں
بہتر کہ اس بےفائدہ کام سے دور رہیں
--
لوگوں کو ہمیشہ درست سمت میں مائل کرتے رہو
--
وہ بے حد دکھ محسوس کر رہا ہے
وہ بے حد غم محسوس کر رہا ہے
وہ بے حد تکلیف محسوس کر رہا ہے
--
ان کی غیرت بری طرح زخمی ہوئی
ان کی غیرت بری طرح متاثر ہوئی
--
وہ یہاں تجارت کے مقصد سے آئے تھے
وہ یہاں تجارت کی وجہ سے آئے تھے
--
اس نے سچائی چھپی رہنے دی
اس نے سچائی راز رہنے دی
--
خوشامدی لوگوں کو اس میں چھپے زہر کا نتیجہ بھگتنا پڑتا ہے
--
کونج ڈار سے الگ ہو گئی
کونج ڈار سے جدا ہو گئی
--
صبح کی ہوا نے اسے پھرتیلا بنا دیا
--
انہوں نے اس کو جاسوسی کا کام دے دیا
--
آگ نے پوری عمارت کو جلا دیا
آگ نے پوری عمارت کو راکھ کر دیا
--
سستی اچھی نہیں ہوتی
--
اس کی بہادری کے کیا کہنے
--
اس سے شاید اسے تھوڑا آرام آ جائے
اس سے شاید اسے تھوڑا سکون مل جائے
--
اپنی مرضی اس پر طاری نہ کرو
اپنی مرضی اس پر حاوی نہ کرو
--
آدھی زندگی تو کوشش میں گزری تب جا کر حالات بہتر ہوئے
آدھی زندگی تو کوششوں میں گزری تب جا کر حالات بہتر ہوئے
--
میرے حوصلہ بڑھانے سے اسے ہمت ملی
میرے حوصلہ بڑھانے سے اسے طاقت ملی
میرے حوصلہ بڑھانے سے اسے حوصلہ ملا
--
قدیم روایات بھلا دی گئیں
--
کھلے نلکے کے نیچے رکھا برتن بھر گیا
--
اردو ہماری قومی زبان ہے ہمیں اس کی عزت کرنی چاہیئے
--
اس طرح کا مقابلہ ٹھیک نہیں
--
کام صحیح طریقے سے کرنا بہت ضروری ہے
کام ٹھیک طریقے سے کرنا بہت ضروری ہے
--
ریسٹورنٹس میں مہیا کی گئی غذا کی صفائی کا خیال رکھا جانا چاہیئے
--
کامیابی کے لیے یہ تمام کام ضروری ہیں
--
تمہیں اور کس چیز کی ضرورت ہے
--
مسلسل تلاش پرامید رکھتی ہے
مسلسل کھوج پرامید رکھتی ہے
--
میں ان چیزوں سے تنگ آ چکی ہوں
میں ان چیزوں سے اکتا چکی ہوں
--
وہ اپنے کام میں گم تھا
وہ اپنے کام میں مگن تھا
وہ اپنے کام میں مصروف تھا
وہ اپنے کام میں مشغول تھا
--
اچانک بہت تیز ہوا چل پڑی
--
اس پر مسلسل توجہ دلائی گئی مگر بےفائدہ رہا
اس پر لگاتار توجہ دلائی گئی مگر لاحاصل رہا
--
سب ڈر گئے
--
ان کے آگے تمہاری کیا حیثیت ہے
ان کے آگے تمہاری کیا اہمیت ہے
ان کے آگے تمہاری کیا طاقت ہے
--
یہ علاقہ ویران ہو چکا ہے
--
اس کا اثر ختم ہو چکا تھا
--
کیا تم اصل بات سے واقف نہیں ہو
کیا تم اصل بات سے آگاہ نہیں ہو
--
ان کی طرف سے کتابوں کا تحفہ مجھے پسند آیا
--
یہ بہت قیمتی تحفہ ہے
--
وہ مجھے اشعار کے معانی سمجھاتی رہتی
--
اس میں درجہ بدرجہ تبدیلی آ رہی ہے
اس میں آہستگی سے تبدیلی آ رہی ہے
اس میں روزبروز تبدیلی آ رہی ہے
--
اپنی زبان میں دی گئی تعلیم زیادہ مفید ثابت ہوتی ہے
--
انہیں تم سے پہلے ہی شکایت ہے
انہیں تم سے پہلے ہی شکوہ ہے
--
تم نے بہت بہترین سلائی کی ہے
تم نے بہت نفیس سلائی کی ہے
--
دنیا میں بےشمار قسم کے لوگ ہیں
دنیا میں بہت قسم کے لوگ ہیں
دنیا میں ہزاروں قسم کے لوگ ہیں
--
میں نے کئی لوگوں کو ان پر قربان ہوتے دیکھا
میں نے کئی لوگوں کو ان پر نثار ہوتے دیکھا
--
اس کے ہاتھ میں تلوار تھی
--